CSS Islamic Studies Past Paper 2010
PART-1(Objective-MCQs) 20 Marks
Q.1. Select the best option/answer. (20)
PART-2(Subjective) 80 Marks
Attempt ONLY FIVE Questions. (20×5)
Q.2. Differentiate between the Din and Religion, state the important points of Co-existence among Islam and world religions in the present scenario.
Q.3. The most important issue of humanity is the recognition of the role and privileges of a man. Discuss how Islam may play a role in this regard in today’s scenario.
Q.4. Stating traditional and rational arguments about the faith of Resurrection, discuss the role of this faith in establishing an organized society.
Q.5. Describing the importance of Ethical values in Islam, write a comparative note on Islamic morality code and Western code.
Q.6. Keeping in view today’s International Political System, can Shariah be adjusted in the Islamic societies?
Q.7. In the light of Islamic teachings, Faith and Ethics are closely united; despite that, Islamic societies are in disorder. Discuss.
Q.8. Keeping in view the requirements of the Global Society, determine the freedom and limitations of a Muslim Woman in the light of Islamic teachings.
Q.9. In the globalization arena, what role can the Muslim Ummah play as the custodian of Revealed Knowledge to resolve the complex problems of humankind?
URDU VERSION
سوال نمبر ۲: دین اور مذہب میں بنیادی فرق کی وضاحت کرتے ہوئے اسلام اور مذاہب عالم کے درمیان عالمی تناظر میں بقائے باہمی کے اہم نکات بیان کریں۔
سوال نمبر ۳: عالم انسانیت کا سب سے بڑا مسئلہ مقام انسانیت کا تعین ہے۔ آج کے تناظر میں اسلام اس سلسلے میں ایک اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ بحث کریں۔
سوال نمبر ۴: قیام آخرت کے نقلی و عقلی دلائل بیان کرتے ہوئے ایک منظم معاشرے کی تشکیل میں اس عقیدے کے کردار پر بحث کریں۔
سوال نمبر ۵: اسلام میں اخلاقی اقدار کی اہمیت بیان کرتے ہوئے مغربی فلسفہ اخلاقیات کے ساتھ مختصر تقابلی جائزہ پیش کریں۔
سوال نمبر ۶: آج کے عالمی سیاسی نظام کو مد نظر رکھتے ہوئے اسلامی معاشروں میں نفاذ شریعت کیوں اور کیسے ممکن ہے؟
سوال نمبر ۷: اسلامی تعلیمات کی رو سے ایمان اور اخلاقیات کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ اس کے باوجود اسلامی معاشرے میں اخلاقی زوال موجود ہے، بحث کریں۔
سوال نمبر ۸: گلوبل ویلج کی ضروریات اور مجبوریوں کو مد نظر رکھتے ہوئے مسلمان عورت کی آزادیوں اور پابندیوں کی حدود کا تعین اسلامی تعلیمات کی روشنی میں کریں۔
سوال نمبر ۹: گلوبلائزیشن کے اس دور میں پیچیدہ انسانی مسائل حل کرنے میں امت مسلمہ وحی کی امین ہونے کے ناطے کیا کردار ادا کر سکتی ہے؟