9th Class Islamiat Past Paper 2018

Note: Islamiat 1st Time Paper of 9th Class.

Group-I (Subjective) 40 Marks

PartI

Q.2 Write short answers to any SIX (6) questions: (6×2=12)

(i) سورۃ الانفال میں کتنے گروہوں کا ذکر آیا ہے؟
(ii) سورۃ الانفال میں تقویٰ کے انعامات بیان کیجئے۔
(iii) سورۃ الانفال کے مطابق کفار کو کس نے قتل کیا؟
(iv) معنی تحریر کیجئے: رِجْزَ الشَّيْطَانِ يُغْشَى.
(v) کون سے لوگ جانوروں سے بدتر ہیں؟ ان کی دو صفات لکھئے۔
(vi) قوم کی حالت بدلنے کے لیے اللہ کا قانون لکھئے۔
(vii) سورۃ الانفال میں کن چیزوں کو فتنہ کہا گیا ہے؟
(viii) جہاد سے کیا مراد ہے؟
(ix) کتنے مومن ایک ہزار کافروں سے زیادہ طاقتور ہیں؟

Q.3 Write short answers to any SIX (6) questions: (6×2=12)

(i) حدیث شریف کے مطابق علم حاصل کرنا کن پر ضروری ہے؟
(ii) خوش خلقی کے دو فوائد بیان کیجئے۔
(iii) اپنی قوم کی ناجائز مدد کے سلسلے میں حضور نے کیا ارشاد فرمایا؟
(iv) قرآن مجید کس پر اور کتنے سالوں میں نازل ہوا؟
(v) زکوۃ ادا نہ کرنے والوں کو قرآن مجید نے کیا وعید سنائی ہے؟
(vi) ترجمہ کیجئے: الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ
(vii) اطاعت رسول کے بارے میں کسی آیت کا ذکر کیجئے۔
(viii) منافقین کے عمل کے بارے میں کیا حکم ہے؟
(ix) مصارف زکوۃ میں عاملین اور غارمین سے کیا مراد ہے؟

Q.4 درج ذیل قرآنی آیات میں سے کسی دو کا ترجمہ کیجئے

(a) وَمَنْ يُوَلِّهِمْ يَوْمَئِذٍ دُبُرَةٍ إِلَّا مُتَحَرِّفًا لِقِتَالِ أَوْ مُتَحَيّزًا إِلَى فِئَةٍ فَقَدْ بَاءَ بِغَضَبٍ مِّنَ اللهِ وَمَأْوَاهُ جَهَنَّمُ وَبِئْسَ الْمَصِيرُ
(b) وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ خَرَجُوا مِنْ دِيَارِهِمْ بَطَرًا وَرِئَاءَ النَّاسِ وَيَصُدُّونَ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ وَاللَّهُ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيطٌ
(c) وَالَّذِينَ آمَنُوا وَهَاجَرُوا وَجَهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالَّذِينَ آوُوا وَنَصَرُوا أُوۥلَـٰٓئِكَ هُمُ الْمُؤْمِنُونَ حَقًّا ۚ طَلَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَرَحْمَةٌ وَرَحْمَةٌ وَرَحْمَةٌ وَرَحْمَةٌ وَرَحْمَةٌ وَرَحْمَةٌ وَرَحْمَةٌ وَرَحْمَةٌ وَرَحْمَةٌ

Q.5 درج ذیل حدیث کا ترجمہ اور مختصر تشریح کیجئے

لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يَكُونَ هَوَاهُ تَبِعًا لِمَا جِئْتُ بِهِ

Q.6 زکوۃ کی مذہبی اور سماجی اہمیت بیان کیجئے

OR

قرآن وحدیث کی روشنی میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ محبت کی اہمیت بیان کیجئے۔