9th Class Islamiat Past Paper 2022 Evening
Note: Islamiat 2nd Time Paper of 9th Class.
Group-II (Subjective) 40 Marks
Part– I
Q.2 Write short answers to any SIX (6) questions: (6×2=12)
(i) سورة الانفال کے مطابق مومنین پر اللہ تعالیٰ کے ذکر کے کیا اثرات ہیں؟
(ii) سورۃ الانفال کی روشنی میں دو گروہوں سے کیا مراد ہے؟
(iii) سورۃ الانفال کی روشنی میں کفار کے ساتھ مقابلے کی صورت میں کیا ہدایات دی گئیں ہیں؟
(iv) سورۃ الانفال کی روشنی میں خیانت سے کیا مراد ہے؟
(v) کفار کے مطالبے کے باوجود اللہ تعالی نے ان پر عذاب کیوں نازل نہ کیا؟
(vi) سورۃ الانفال میں مال غنیمت کی تقسیم کے بارے میں کیا حکم دیا گیا؟
(vii) غزوہ بدر میں مسلمانوں کی نصرت کے لیے نازل ہونے والے فرشتوں کو دیکھ کر شیطان کی کیا حالت تھی؟
(viii) معانی لکھئے: عَذَابَ الْحَرِيقِ ، لَمْ يَكُ مُقرن
(ix) اللہ تعالی نے مسلمانوں کو جہاد پر ابھارنے کے لیے کیا ترغیب دی؟
Q.3 Write short answers to any SIX (6) questions: (6×2=12)
(i) اللہ تعالی کو الہ ماننے کا تقاضا کیا ہے؟
(ii) انسانی فطرت میں کس چیز کا شعور رکھا گیا ہے؟
(iii) اللہ تعالٰی کی سب سے غالب صفت بیان کیجئے۔
(iv) قوموں کے عروج وزوال میں قرآن مجید کا کردار بیان کیجئے۔
(v) حضرت عثمان نے قرآن مجید کی کیا خدمت کی؟
(vi) ترجمہ کیجئے: النَّبِيُّ أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنفُسِهِمْ
(vii) حصول علم کے لیے عمر کی حد کیا ہے؟ حدیث کی روشنی میں لکھئے۔
(viii) زکوۃ دیتے وقت پہلے کس کا خیال رکھا؟
PART-II
Q.4 Translate the following Quranic verses:
(a) إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ إِذَا ذُكِرَ اللَّهُ وَجِلَتْ قُلُوبُهُمْ وَزَادَتْهُمْ إِيمَانًا وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ
(b) وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ وَأَنْتَ فِيهِمْ وَمَا كَانَ اللَّهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ
(c) كَذَّابِ آلِ فِرْعَوْنَ وَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ كَذَّبُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ فَأَهْلَكْنَاهُمْ بِذُنُوبِهِمْ وَأَغْرَقْنَا آلَ فِرْعَوْنَ وَكُلٌّ كَانُوا ظَٰلِمِينَ
Q.5 Translate and briefly explain the following Hadith:
مَنْ صَلَّى عَلَيَّ مَرَّةً فَتَعَ اللَّهُ لَهُ بَابًا مِنْ الْعَافِيَة
Q.6 Write in detail:
(a) رسول اللہ ﷺ کی اتباع کیوں ضروری ہے؟ نیز ہماری عملی زندگی میں اس کے فوائد بیان کیجئے۔
OR
(b) زکوۃ کی تعریف کیجئے۔ نیز اسلامی معاشرے پر اس کے اثرات کا جائزہ لیجئے۔