9th Class Islamiat Past Paper 2022
Note: Islamiat 1st Time Paper of 9th Class.
Group-I (Subjective) 40 Marks
Part– I
Q.2 Write short answers to any SIX (6) questions: (6×2=12)
(i) مال قیمت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
(ii) آیت کا مفہوم بیان کیجئے: فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَصْلِحُوا ذَاتَ بَيْنَكُمْ
(iii) جنگ میں مسلمان کن صورتوں میں اپنی پیٹھ پھیر سکتا ہے؟
(iv) اللہ تعالی اور رسول اللہ خاتم ﷺ کے ساتھ خیانت کرنے سے کیا مراد ہے؟
(v) اس آیت میں کسی واقعہ کی طرف اشارہ ہے: وَإِذْ يَمْكُرُ بِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا
(vi) میدان بدر میں فرشتوں کو دیکھ کر شیطان کی کیا حالت تھی؟
(vii) کفار کے ساتھ مقابلے کی صورت میں مسلمانوں کا رویہ کیسا ہونا چاہیے؟
(viii) معانی کئے: حَسْبُكَ اللهُ – برف
(ix) اللہ تعالی نے سورۃ الانفال میں قیدیوں کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا؟
Q.3 Write short answers to any SIX (6) questions: (6×2=12)
(i) استغفار کو بہترین دعا کیوں کہا گیا ہے؟
(ii) درود شریف کی فضیلت پر ایک حدیث کا ترجمہ تحریر کیجئے۔
(iii) بچوں پر شفقت کا تقاضا کیا ہے؟
(iv) قرآن پاک کی اشاعت کے حوالے سے حضرت عثمان کی خدمات تحریر کیجئے۔
(v) ورد قرآن کو مہین “کہنے کا مطلب بیان کیجئے۔
(vi) ختم نبوت کے حوالے سے ایک آیت کا ترجمہ تحریر کیجئے۔
(vii) خواتین کی تعلیم کے حوالے سے حدیث مبارکہ کا ترجمہ تحریر کیجئے۔
(viii) ختم نبوت کا مفہوم بیان کریں۔
(ix) زکوۃ کے ذریعے ہم اپنے معاشرے غریب اور امیر کو کیسے قریب کر سکتے ہیں؟
PART-II
Q.4 Translate the following Quranic verses:
(a) يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا لَقِيتُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا زَحْفًا فَلَا تُوَلُّوهُمُ الْأَدْبَارَه
(b) إِذْ تَسْتَقِيمُونَ رَبَّكُمْ فَاسْتَجَابَ لَكُمْ إِنِّي مُمِدُّكُمْ بِالْفِ مِنَ الْمَلِئِكَةِ
(c) يَأَيُّهَا النَّبِيُّ حَرِّضِ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى الْقِتَالِ إِنْ يَكُنُ مِنْكُمْ عِشْرُونَ صُبِرُونَ يَغْلِبُوا مِالَتَيْنِ
Q.5 Translate and briefly explain the following Hadith:
خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ
Q.6 Write in detail:
(a) علم کی فرضیت حدیث کی روشنی میں تحریر کیجئے نیز واضح کیجئے کہ علم انسان کے لیے عظمت کی بنیاد ہے۔
OR
(b) حدیث کی روشنی میں فضائل قرآن بیان کیجئے نیز فضائل قرآن کے انسانی زندگی پر اثرات تحریر کیجئے۔