9th Class Islamiat Past Paper 2021 Evening

Note: Islamiat 2nd Time Paper of 9th Class.

Group-II (Subjective) 40 Marks

PartI

Q.2 Write short answers to any SIX (6) questions: (6×2=12)

(i) قرآن مجید کی حفاظت کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے کیا فرمایا؟
(ii) سورۃ الانفال میں کن دو گروہوں کا ذکر کیا گیا ہے؟
(iii) سورۃ الانفال میں اللہ تعالیٰ نے جنگی قیدیوں کے بارے میں کیا فرمایا؟
(iv) رسول سے محبت کیوں ضروری ہے؟
(v) ایک بار درود شریف پڑھنے سے کیا اجر ملتا ہے؟
(vi) سورۃ الانفال میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو جہاد پر ابھارنے کے لیے کیا ترغیب دی؟
(vii) معنی لکھیں: وَجِلَتْ
(viii) مومنوں کی کیا صفات بیان کی گئی ہیں؟
(ix) معنی لکھیں: رَمَيْتَ

Q.2 Write short answers to any SIX (6) questions: (6×2=12)

(i) اللہ تعالیٰ سے کون ڈرتے ہیں؟
(ii) حدیث کے مطابق سب سے فضیلت والا عمل کون سا ہے؟
(iii) اس حدیث سے اللہ تعالیٰ سے محبت کا اظہار کیسے ہوتا ہے؟
(iv) تلاوتِ قرآن پاک کے دو فضائل تحریر کیجئے۔
(v) میدان بدر میں فرشتوں کو دیکھ کر شیطان کا کیا ردعمل تھا؟
(vi) سورۃ الانفال کے مطابق تقویٰ کے دو انعامات لکھئے۔
(vii) اطاعت میں کیا چیز ضروری ہے؟
(viii) تم میں سے بہترین انسان کون ہے؟
(ix) سورۃ الانفال کے مطابق تشریح کیجئے: إِحْدَى الطَّائِفَتَيْنِ

PartII

Q.4 درج ذیل آیات میں سے صرف دو کا ترجمہ کیجئے

(a) فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَصْلِحُوا ذَاتَ بَيْنِكُمْ وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ
(b) وَلَنْ تُغْنِيَ عَنْكُمْ فِئَتُكُمْ شَيْئًا وَلَوْ كَثُرَتْ
(c) وَمَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ وَلَكِنَّ اللَّهَ رَمَى وَلِيُبْلِيَ الْمُؤْمِنِينَ مِنْهُ بَلَاءً حَسَنًا إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

Q.5 درج ذیل حدیث مبارکہ کا ترجمہ اور تشریح کیجئے

طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ

Q.6 نوٹ لکھیں

(a) حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کیوں ضروری ہے؟

OR

(b) فضائلِ قرآن پر نوٹ لکھیں۔