9th Class Islamiat Past Paper 2021
Note: Islamiat 1st Time Paper of 9th Class.
Group-I (Subjective) 40 Marks
Part– I
Q.2 Write short answers to any SIX (6) questions: (6×2=12)
(i) سورۃ الانفال میں کتنے گروہوں کا ذکر آیا ہے؟
(ii) سورۃ الانفال سے تقویٰ کے انعامات بیان کیجئے۔
(iii) سورة الانفال کے مطابق کفار کو کس نے قتل کیا؟
(iv) قرآن کے مطابق اللہ سے ڈرنے والے لوگ کون ہیں؟
(v) اللہ تعالیٰ کی عبادت کا تقاضا کیا ہے؟
(vi) سورۃ الانفال میں کن چیزوں کو فتنہ کہا گیا ہے؟
(vii) کافر کی نماز کیا ہے؟
(viii) شمال میں پسندیدہ بننے کا کیا طریقہ ہے؟
Q.3 Write short answers to any SIX (6) questions: (6×2=12)
(i) اللہ تعالیٰ کی بندگی کا تقاضا کیا ہے؟
(ii) معنی لکھیں: وَجِلَتْ الْأَنْفَالُ
(iii) خوف خدا سے مومنوں کو کیا انعام ملتا ہے؟
(iv) ختم نبوت کے بارے میں قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں۔
(v) حدیث کی رو سے بہترین دعا کیا ہے؟
(vi) سورۃ الانفال میں ایمان و امن کے بارے میں کیا فرمایا گیا؟
(vii) اللہ کے نزدیک بدترین جانور کون ہیں؟
(viii) قرآن مجید کا مختصر تعارف بیان کریں۔
(ix) اللہ تعالیٰ کی محبت سے کیا مراد ہے؟
Q.4 درج ذیل آیات میں سے صرف دو کا ترجمہ کیجئے
(a) وَاعْلَمُوا أَنَّمَا أَمْوَالَكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ وَأَنَّ اللَّهَ عِندَهُ أَجْرٌ عَظِيمٌ
(b) وَمَا جَعَلَهُ اللَّهُ إِلَّا بُشْرَى وَلِتَطْمَئِنَّ بِهِ قُلُوبُكُمْ وَمَا النَّصْرُ إِلَّا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ
(c) يَٰأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ تَتَّقُوا اللَّهَ يَجْعَلْ لَكُمْ فُرْقَانًا وَيُكَفِّرْ عَنْكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ
Q.5 درج ذیل حدیث مبارکہ کا ترجمہ اور تشریح کیجئے
مَنْ صَلَّى عَلَيَّ مَرَّةً فَتَحَ اللَّهُ لَهُ بَابًا مِنَ الْعَافِيَةِ
Q.6 نوٹ لکھیں
(a) حفاظتِ قرآن پر نوٹ لکھیں
OR
(b) احادیث کی روشنی میں حصولِ علم کی اہمیت پر نوٹ لکھیں