9th Class Islamiat Past Paper 2019
Note: Islamiat 1st Time Paper of 9th Class.
Group-I (Subjective) 40 Marks
Part– I
Q.2 Write short answers to any SIX (6) questions: (6×2=12)
(i) سورۃ الانفال کی روشنی میں مومنین کی دو صفات لکھئے۔
(ii) جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بدر میں مدد کے لیے دعا فرمائی تو اللہ نے کیا بشارت دی؟
(iii) تقویٰ کے انعامات بیان کیجئے۔
(iv) جانداروں سے بدتر لوگوں کی دو صفات لکھئے۔
(v) حالت بدلنے کے لیے اللہ کا قانون بیان کیجئے۔
(vi) دغابازوں کے بارے میں اللہ کا حکم بیان کیجئے۔
(vii) ترجمہ کیجئے: وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ
(viii) اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو جہاد پر ابھارنے کے لیے کیا ترغیب دی؟
(ix) مہاجرین کی مدد کے بارے میں اللہ کا فرمان بیان کیجئے۔
Q.2 Write short answers to any SIX (6) questions: (6×2=12)
(i) اللہ تعالیٰ کی غالب صفت کون سی ہے؟ اس بارے میں ایک حدیث کا ترجمہ لکھئے۔
(ii) الْمُؤْمِنِينَ أَيْمَانًا أَحْسَنَهُمْ خُلُقًا کا مفہوم بیان کیجئے۔
(iii) ایک بار درود شریف پڑھنے سے کیا اجر ملتا ہے؟
(iv) اطاعت رسول کے بارے میں قرآن کی کسی ایک آیت کا مفہوم بیان کیجئے۔
(v) قرآنی آیت کی رو سے اللہ تعالیٰ سے کون ڈرتا ہے؟
(vi) زکوٰۃ ادا نہ کرنے والوں کی کیا سزا ہے؟
(vii) مصارف زکوٰۃ میں سے چار تحریر کیجئے۔
(viii) ترجمہ کیجئے: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا
(ix) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کیوں ضروری ہے؟
PART-II
Q.4 درج ذیل قرآنی آیات میں سے کسی دو کا ترجمہ کیجئے
(a) إِذْ يُوحِي رَبُّكَ إِلَى الْمَلَائِكَةِ أَنِّي مَعَكُمْ فَثَبِّتُوا الَّذِينَ آمَنُوا
(b) وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ وَاصْبِرُوا إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
(c) وَأَعِدُّوا لَهُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّةٍ وَمِنْ رِبَاطِ الْخَيْلِ تُرْهِبُونَ بِهِ عَدُوَّ اللَّهِ وَعَدُوَّكُمْ
Q.5 درج ذیل حدیث مبارکہ کا مختصر تشریح کیجئے
الرَّاشِي وَالْمُرْتَشِي كِلَاهُمَا فِي النَّارِ
Q.6 نوٹ لکھیں
(a) قرآن مجید کا تعارف اور فضائل تحریر کیجئے۔
OR
(b) حدیث کی روشنی میں علم کی فضیلت بیان کیجئے۔