9th Class Islamiat Past Paper 2018 Evening
Note: Islamiat 2nd Time Paper of 9th Class.
Group-II (Subjective) 40 Marks
Part– I
Q.2 کوئی سے چھے (6) سوالات کے مختصر جوابات لکھئے۔
(1) جب حضور نے مدد کے لیے دعا فرمائی تو اللہ نے کیا بشارت دی؟
(ii) جب کفار سے میدان جنگ میں مقابلہ ہو تو مسلمانوں کے لیے کیا ہدایات ہیں؟
(iii) معانی تحریر کیجئے: لَا تَخُونُوا يَحُولُ.
(iv) سورۃ الانفال آیت 37 کے مطابق اللہ ناپاک کو پاک سے الگ کیوں کریں گے؟
(v) اس آیت میں کسی واقعہ کی طرف اشارہ ہے: وَإِذْ يَمُكُرُ بِكَ الَّذِينَ كَفَرُو
(vi) جہاد کے بارے میں ایک قرآنی آیت کا ترجمہ لکھئے۔
(vii) دغابازوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا کیا حکم ہے؟
(viii) مسلمانوں کی جہاد کی تیاریاں دیکھ کر منافقین نے کیا تبصرہ کیا؟
(ix) ترجمہ کیجئے: أُولُوا الْأَرْحَامِ
Q.3 کوئی سے چھے (6) سوالات کے مختصر جوابات لکھئے۔
(i) سب سے فضیلت والا عمل اور فضیلت والی دعا کس کو قرار دیا گیا ہے؟
(ii) بچوں کے ساتھ ظلم کیا ہے؟
(iii) ان کا کسے کہتے ہیں؟
(iv) ترجمہ کیجئے: خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ
(v) اللہ تعالیٰ کی عبادت کا تقاضا کیا ہے؟
(vi) ترجمہ کیجئے: النَّبِيُّ أَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ
(vii) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا تقاضا کیا ہے؟
(viii) پہلی وحی کی پہلی دو آیات کا ترجمہ لکھئے۔
(ix) زکوٰۃ کے کوئی چار مصارف لکھئے۔
Q.4 درج ذیل قرآنی آیات میں سے کسی دو کا ترجمہ کیجئے۔
(الف) ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ شَاقُّوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ ۖ وَمَن يُشَاقِقِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَإِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ وَإِنَّ لِلْكَافِرِينَ عَذَابَ النَّارِ
(ب) إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ لِيَصُدُّوا عَن سَبِيلِ اللَّهِ ۖ فَسَيُنفِقُونَهَا ثُمَّ تَكُونُ عَلَيْهِمْ حَسْرَةً ثُمَّ يُغْلَبُونَ
(ج) كَذَّبَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ بِآيَاتِ رَبِّهِمْ فَأَهْلَكْنَاهُم بِذُنُوبِهِمْ وَأَغْرَقْنَا آلَ فِرْعَوْنَ وَكُلٌّ كَانُوا ظَالِمِينَ
Q.5 درج ذیل حدیث کا ترجمہ اور مختصر تشریح کیجئے۔
إِنَّ أَكْمَلَ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنَهُمْ خُلُقًا
Q.6 قرآن مجید کا تعارف اور فضائل تحریر کیجئے۔
یا