BISE 10TH RESULT 2014 CLICK HERE

EDUCATOR JOBS IN PUNJAB ANNOUNCED. LIKE THIS PAGE TO GET DAILY UPDATES

Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

The Islamia University of Bahawalpur IUB B.A / B.SC Past Paper of Pakistan Studies year 2002

The Islamia University of Bahawalpur IUB B.A / B.SC Past Paper of Pakistan Studies year 2002

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ﴿امتحان سالانہ 2002ئ گروپ اول

نوٹ: كل تین سوالوں كے جواب تحریر كریں۔ پہلا سوال لازمی ہے۔ ہر سیكشن میں سے ایك سوال حل كیجئے۔

 

1۔ مختصراً جواب دیجئے۔

i۔ مسلم لیگ كا قیام كب عمل میں آیا

ii۔ میثاق لكھنو كے چار اہم نكات تحریر كیجئے

iii۔ پہلی گول میز كانفرنس میں شامل مسلم اكابرین كے نام تحریر كیجئے

iv۔ 1962ئ كا دستور كب اور كس نے منظور كیا

v۔ پاكستان كی آزادی پر سب سے پہلے كون سے اسلامی ملك نے اسے تسلیم كیا۔

vi۔ قرار داد مقاصد كب اور كس نے منظور كی

vii۔ پاكستان كا محل وقوع بیان كریں

viii۔ پاكستان میں اسلامی سربراہی كانفرنس كب اور كہاں منعقد ہوئی۔ نیز ان میں شامل چار اسلامی سربراہان مملكت كے نام تحریر كیجئے۔

ix۔ پاكستان كی پہلی دستوریہ كے سپیكر كا نام بتائیں۔

سیكشن(I)

2۔ (i)نظریہ پاكستان كی تشریح كیجئے او رجدوجہد پاكستان میںاس كی اہمیت بیان كیجئے۔

(ii)سرسید احمد خان كی برصغیر كے مسلمانوں كے لئے تعلیمی خدمات پر روشنی ڈالئے۔

3۔ (i) تحریك خلافت پر مختصر مگر جامع نوٹ تحریر كیجئے

(ii) قرار داد پاكستان كی جدوجہد پاكستان میں اہمیت بیان كیجئے۔

سیكشن(II)

4۔ (i) قرار داد مقاصد كے نمایاں خدوخال بیان كیجئے۔

(ii) 1973ئ كے دستور كی اسلامی دفعات كا مختصراً جائزہ لیجئے۔

5۔ (i) پاكستان میں آزادی كے بعد سے اب تك كی صنعتی ترقی مختصراً بیان كیجئے

(ii)پاكستان كی جغرافیائی حدود كی اہمیت بیان كیجئے۔

You can leave a response, or trackback from your own site.

Leave a Reply

Powered by WordPress | Download Free WordPress Themes | Thanks to Themes Gallery, Premium Free WordPress Themes and Free Premium WordPress Themes