BISE 10TH RESULT 2014 CLICK HERE

EDUCATOR JOBS IN PUNJAB ANNOUNCED. LIKE THIS PAGE TO GET DAILY UPDATES

Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

The Islamia University of Bahawalpur IUB B.A / B.SC Past Paper of Pakistan Studies year 2001

The Islamia University of Bahawalpur IUB B.A / B.SC Past Paper of Pakistan Studies year 2001

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سالانہ 2001ء

ہدایات :
كل تین سوالوں كے جواب تحریر كریں۔ پہلا سوال لازمی ہے۔ ہر سیكشن میں سے ایك سوال ضرور حل كریں۔

 

1۔ مختصر جواب دیجئے جو پانچ سطروں سے زیادہ نہ ہو۔

i۔ نظریہ پاكستان كے متعلق قائد اعظم كے دو ارشادات تحریر كیجئے۔

ii۔ مسلم لیگ كے قیام كی دو وجوہات بیان كیجئے

iii۔ میثاق لكھنو كی چار شرائط تحریر كیجئے۔

iv۔ مسلمانوں نے یوم نجات كب اور كس كے كہنے پر منایا؟

v۔ پاكستان كی چار اہم معدنیات كے نام لكھئے۔

vi۔ پاكستان كون سے دو اہم بین الاقوامی اداروں كا ركن ہے؟

سیكشن(i).

2۔ (i)علامہ اقبال كے ارشادات كی روشنی میں نظریہ پاكستان كی تشریح كیجئے

(ii) تحریك علی گڑھ كی تعلیمی خدمات كی وضاحت كیجئے۔

3۔ (i)مسلم لیگ كے قیام كے اسباب تحریر كیجئے۔

(ii) 1937ئ كے كانگرسی وزارتوں نے مسلمانوں كے ساتھ جو زیادتیاں كیں ان كا مختصر جائزہ لیجئے۔

سیكشن۔(ii)

4۔ (i) 1973ئ كے دستور كی اسلامی دفعات مختصراً بیان كیجئے

(ii) ضیائ حكومت نے نفاذ اسلام كے سلسلے میں جو اقدامات كئے ان كی وضاحت كیجئے۔

5۔ (i) پاكستان كی زرعی پسماندگی كی وجوہات بیان كیجئے۔

(ii) تین اسلامی ممالك كے ساتھ پاكستان كے تعلقات كی وضاحت كیجئے۔

You can leave a response, or trackback from your own site.

Leave a Reply

Powered by WordPress | Download Free WordPress Themes | Thanks to Themes Gallery, Premium Free WordPress Themes and Free Premium WordPress Themes